Roomi, director of Youth Loans Scheme Monitoring Team Raid



لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم یوتھ پروگرام کی چیئرپرسن محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر چیئرپرسن کی مشیر رکن قومی اسمبلی لیلیٰ خان کی سربراہی میں مانیٹرنگ ٹیم نے وزیراعظم یوتھ بزنس لون پروگرام کے تحت رقوم کی تقسیم کے جائزے کے لئے نیشنل بینک آف پاکستان کی مختلف برانچوں کے اچانک دورے کئے۔ ٹیم کو نیشنل بینک کی سینئر انتظامیہ نے نوجوانوں کے لئے کاروباری قرضہ سکیم کی موجودہ صورتحال اور مجموعی پیش رفت کے بارے میں آگاہ کیا۔ نیشنل بینک کے انتظامی عہدیداران نے ٹیم کو بتایا کہ یہ سکیم سیاسی قیادت کے ویژن کے مطابق صحیح سمت میں گامزن ہے، چیئرپرسن کی ہدایات کے مطابق نوجوانون کو قرضوں کی فراہمی کے طریقہ کار کو آسان اور دوستانہ بنایا گیا ہے اور متوقع امیدواوں کو قرضوں کی فراہمی میں برانچ کی سطح پر غیر ضروری تاخیر سے بچنے کے لئے قرضہ کی منظوری کا فیصلہ ہیڈ آفس میں مرکزی سطح پر ہوگا ۔ تمام ریجنل سربراہان کو نیشنل بینک کی تمام براچنوں میں مخصوص کاﺅنٹرز کے قیام سے وزیراعظم یوتھ بزنس لون سکیم کے کامیاب درخواست گزاروں کو سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی۔

Lahore (web address) of the Prime Minister's Youth Programme Chairperson Ms. Maryam Nawaz Sharif MNA guidance counselor chairperson Laila Khan monitoring team headed by the Prime Minister's Youth Business Loans for review of the distribution of funds under the program of National Bank of Pakistan suddenly visited various branches. National Bank's senior management team, business loan scheme for young people aware of the current situation and the overall progress. National Bank administrative officials told the team that the scheme according to the vision of the political leadership is headed in the right direction, according to the instructions of the Chairperson youth disbursement procedures have been made easy and friendly Expected amyduaun loans Supply branch level to avoid unnecessary delay loan approval decision will be at the center of the head office. All regional heads of national banks all bracnun formation of specific counters Prime Minister's Youth Business Loans Scheme to facilitate the successful applicants were directed.