گھر سے بھاگنے والی کو دوشیزہ واپس لا کر ذبح کردی گئی



پاکپتن (ویب ڈیسک) گھر سے بھاگنے والی دو شیزہ کوپنچائیت کے ذریعے واپس لاکر دیگر گھریلو خواتین ،نوجوان لڑکیوں اور بچیوں کے سامنے ذبح کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکپتن کے تھانہ چک بیدی کے علاقہ سکندر چوک کی 19 سالہ دوشیزہ ثمینہ کی شادی تھانہ تلمبہ کے گاﺅں 9 ایبٹ بی آر کے زمیندار لال محمد سے ہوئی جو سسرالی گاﺅں کے نوجوان خالد کے ساتھ گھر سے بھاگ گئی جسے دو روز قبل بذریعہ پنچایت واپس لایاگیا۔ گھر کے سربراہ حافظ اظہر نے دیگر 2 افراد کے ہمراہ اپنے گھر کے صحن میں تمام گھریلو خواتین، لڑکیوں، بچیوں کو اکٹھا کرکے نشان عبرت بنانے کیلئے ثمینہ کو باندھا اور پھر تیز دھار چھرے سے چیختی چلاتی ثمینہ کو ذبح کرکے ٹکڑے ٹکڑے کردیا۔ اس خوفناک منظر کو دیکھ کر خواتین اور بچیوں کی حالت غیر ہوگئی جبکہ دو بوڑھی خواتین بے ہوش ہوگئیں۔ اطلاع پر پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر تینوں ملزموں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیاجبکہ آلہ قتل برآمد کرلیاگیا۔

Pakpattan (web address) of runaway bringing back the damsel kupncayyt other women, young girls and children were slaughtered before. Sources of Pakpattan police station area, Alexander Square, the 19-year-old girl Chak Bedi married Samina PS Antlia landowner of the village, Lal Mohammad was 9 Abbott br-laws village youth who ran away from home with Khalid, who two days ago by brought back to council. Hafiz Azhar, head of household, along with the other 2 in the courtyard of his house all the housewives, girls, girls bound together Samina To make an example, and then howling with sharp facial pieces Samina was a slaughter. Seeing this horrible state of women and girls while the two old women were unconscious. Report on the police seized the body three murder suspects arrested and booked krlyajbkh been recovered device.