How to avoid nightmares



ممبئی (بیورونیوز ) آج ہمارے لوگوں کی اکثریت ڈراﺅنے خواب اور 8گھنٹے سونے کے باوجود نیند پوری نہ ہونے کا احساس جیسے مسائل میں گھری ہوئی ہے، جس کے حل کے لئے وہ ماہر نفسیات دانوں کے چکر لگاتے رہتے ہیں، لیکن ہم آپ کو گھر بیٹھے ان مسائل سے چھٹکارا پانے کے طریقے بتائے دیتے ہیں۔
بھارت کے معروف ماہر نفسیات گیتری ایار کہتے ہیں کہ خواب تحت الشعور کے پیغامات ہم تک پہنچانے کا ذریعہ ہے۔ ہمارا تحت الشعور ہماری تمام خواہشات، پریشانیاں اور واہمات وغیرہ کو جمع رکھتا ہے، ان میں سے کچھ ایسی تلخ یادیں بھی ہوتی ہیں، جنہیں ہم یاد نہیں رکھنا چاہتے لیکن وہ ہمارا پیچھا نہیں چھوڑتیں اور خوابوں کی صورت میں ہمارے سامنے آ کھڑی ہوتی ہیں۔ تو ڈراﺅنے خواب اور سونے کے باوجود نیند پوری نہ ہونے کے احساس کے خاتمہ کے لئے ضروری ہے کہ آپ سونے سے قبل طویل واک کریں، جس سے نہ صرف آپ کی عمومی صحت بلکہ نیند پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔ سونے سے قبل ایکشن سے بھرپور ٹی وی، فلم دیکھنے اور کتب پڑھنے سے پرہیز کریں۔ رات کو بیڈ پر جانے سے پہلے پیٹ بھر کر کھانا نہ کھائیں، اپنے دوستوں اور گھروالوں کے ساتھ گزاریں تاکہ آپ کا موڈ اچھا ہو۔ ان سب ہدایات پر عمل کرنے سے آپ ڈراﺅنے خواب اور نیند کی کمی کے مسئلہ سے چھٹکارا حاصل کرسکتے ہیں اور بالفرض ایسا نہیں ہو رہا تو پھر اپنے معالج سے رجوع کریں کیوں کہ اب آپ کو باقاعدہ یوگا بھی کرنا پڑے گا۔

Mumbai (byurunyuz) Today, the majority of people nightmare and 8 hours of sleep the sleep of not having a sense of issues surrounded by which to address the expert psychiatrists swarmed live, but we at home how to get rid of these problems are described. 

India's leading psychologist says gytry intelligent vision is the source of subconscious messages we convey. We show our subconscious desires, worries and uahmat etc. is collected, some of them are bitter memories, but we want to remember not to give up our pursuit and dreams are in front of us . Despite the nightmare and gold to end the sense of not getting enough sleep is important to your long walk before bedtime, which only your general health, but also a positive impact on sleep. Full of action before bedtime, TV, movies and books to avoid. Before going to bed at night, do not eat enough food, so you can spend with your friends and family to have a good mood.ان سب ہدایات پر عمل کرنے سے آپ ڈراﺅنے خواب اور نیند کی کمی کے مسئلہ سے چھٹکارا حاصل کرسکتے ہیں اور بالفرض ایسا نہیں ہو رہا تو پھر اپنے معالج سے رجوع کریں کیوں کہ اب آپ کو باقاعدہ یوگا بھی کرنا پڑے گا۔