On the current political landscape was interesting survey



اسلام آباد (مانیٹرینگ ڈیسک )وزیراعظم نوازشریف کی حکومت اپنا ایک سال مکمل کر چکی ہے اور جہاں ایک طرف عوام ابھی تک بجلی کی راہ تک رہے ہیں اور مہنگائی کی چکی ہیں میں پس رہے ہیں وہیں عمران خان سمیت حکومت مخالف پارٹیاں مڈٹرم الیشن کے مطالبہ کے ساتھ سڑکوں پرآنے کی بھر پور تیاری کر رہی ہیں۔
حکومت کا ایک سال مکمل ہونے پر ہیرا لڈ میگزین اور سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ پالیسی انسٹی ٹیوٹ نے ایک سروے میں 1354 لوگوں سے یہ سوال پوچھا کہ اگر آج الیشن ہو تو وہ کسے ووٹ دیں گے۔جوابات کچھ یوں رہے:
پاکستان تحریک انصاف 33فیصد
پاکستان پیپلز پارٹی19فیصد 
پاکستان مسلم لیگ ن 17فیصد
متحدہ قومی موومنٹ 5فیصد
کسی اور پارٹی کو 4فیصد
جمعیت علمائے اسلام(فضل) 3فیصد
عوامی نیشنل پارٹی 3 فیصد 
بلوچستان نیشنل پارٹی(منیگل)1فیصد 
پاکستان مسلم لیگ (قائداعظم )1فیصد 
پی ٹی آئی کی جماعت ہند کو ،پختون خواہ اور سرائیکی طبقے میں زیادہ پائی گئی ہے۔ پی پی پی کو سب سے زیادہ حمایت سندھ میں حاصل ہے جبکہ ن لیگ کو سب سے زیادہ حمایت پنجاب میں حاصل ہے۔وفاقی حکومت کا رکردگی کو16فیصد اچھی 37فیصد اوسط اور 25فیصد نے غیر تسلی بخش قرار دیا صوبائی حکومتوں کی کارکردگی کے بارے میں رائے درج ذیل ہیں۔

صوبہ                 اچھی کارکردگی      اوسط کارکردگی
 بلوچستان        23فیصد                  45 فیصد 
 خیبر پختونخواہ      27فیصد             29 فیصد 
 پنجاب             20  فیصد            37 فیصد 
 سندھ             17     فیصد              24فیصد

کارکردگی کے مطابق رہنماﺅں کی درجہ بندی میں وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے ووٹ49فیصد،وزیر اعلی خیبر پختونخواہ پرویز خٹک 15فیصد،وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ اور وزیر اعظم نواز شریف 11فیصدجبکہ وزیر اعلی بلوچستان عبدلملک کے ووٹ 4فیصدرہے۔


Islamabad (Monitoring Desk) government of Prime Minister Nawaz Sharif has been a year where the public is still a long way to power and inflation have been there in the background are anti-government, including Imran Khan mid term alysn demand parties with the streets full of old prepare. 
A year after the completion of the Sustainable Development Policy Institute Diamond fighting magazines and a 1354 survey that asked people who they would vote if the alysn. Answers are something like: 
Pakistan Tehreek-e-Insaf 33% 
Pakistan People's Party, 19% 
Pakistan Muslim League (N) 17% 
MQM 5% 
4% to another party 
Jamiat Ulema-i-Islam (Fazl) 3% 
Awami National Party (3%) 
Balochistan National Party (mnygl) 1% 
Pakistan Muslim League (Quaid) 1% 
Hindu party, the PTI, Pakhtunkhwa and FATA class has been penny more. PPP highest support in Sindh has the N most support in Punjab gain. Federal Government rkrdgy, 16% good, 37% average and 25% of the poorly named Governorates performance feedback about the are as follows. 

Average performance good performance province 
  Baluchistan 23% 45% 
  Khyber Pakhtunkhwa 27% 29% 
  Punjab 20% 37% 
  Sindh 17%, 24% 


Classified according to the performance of leaders, Chief Minister Punjab Shahbaz Sharif to vote, 49 percent, 15 percent of chief minister Pervez Khattak, Khyber Pakhtunkhwa, Sindh Chief Minister Qaim Ali Shah and Prime Minister Nawaz Sharif, Chief Minister Balochistan abdlmlk vote 4 fysdrhy fysdjbkh 11.