Nandi Pur Power Project, designed to run on diesel, as opposed to the company's plant



لاہور (ویب ڈیسک) نندی پور پاور پلانٹ کو ڈیزائن کرنیوالی غیر ملکی کمپنی نے حکومت کی طرف سے پلانٹ کو ڈیزل پر چلائے جانے کی مخالفت کردی۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ انجینئر پروکیورمنٹ کنسٹرکشن کمپنی کے مطابق نندی پور پاور ہاﺅس گیس اور فرنس کیلئے بنایا ہے اس لئے اس کو ڈیزل پر نہیں چلایا جاسکتا، اب اس کو ڈیزل پر چلانے کی کوشش کی گئی تو اس سے نہ صرف منصوبے کو نقصان ہوگا بلکہ آئندہ سال 425 میگا واٹ بجلی بھی سسٹم میں شامل نہیں ہوسکے گی۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ صرف وزیراعظم کے افتتاح کرانے کیلئے پلانٹ کو ڈیزل پر چلایا گیا،اس کے بعد بند ہے۔

Lahore (web address) Nandi Pur Power plant designed to store foreign company by the government has opposed the plant to run on diesel.ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ انجینئر پروکیورمنٹ کنسٹرکشن کمپنی کے مطابق نندی پور پاور ہاﺅس گیس اور فرنس کیلئے بنایا ہے اس لئے اس کو ڈیزل پر نہیں چلایا جاسکتا، اب اس کو ڈیزل پر چلانے کی کوشش کی گئی تو اس سے نہ صرف منصوبے but if the loss of 425 MW next year there will not be any system. The administration says the only prime minister to inaugurate the plant was run on diesel, then closed....