Israel's recent offensive in Gaza, the number of Palestinian martyrs reached 590



 غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک )اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کےخلاف موت کا کھیل 15 ویں روز میں داخل ہوگیا ،تازہ بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد590 ہوگئی ہے، ادھر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ غزہ میں غیر مشروط طور پر تشدد بند کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق غزہ میں ہر طرف ماتم کا سماں ہے ، تازہ فضائی کارروائی میں اسرائیل نے غزہ کے ستر سے زائد مقامات پر بمباری کی ہے جس میں فٹ بال سٹیڈیم سمیت پانچ مساجد بھی شامل ہیں ،بمباری کے نتیجے میں مزید سات فلسطینی اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ہیں جس کے بعد فلسطینی شہداءکی تعدا د590تک جا پہنچی ہے ۔ادھر حماس کی جوابی کارروائی میں مزید 7اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں جس سے صیہونی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد27 ہوگئی ہے۔دوسری جانب قاہرہ میں بانکی مون نے عرب لیگ کے سربراہ نبیل العربی سے بھی ملاقات کی اور جنگ بندی کی اپیل کی۔علاوہ ازیںغزہ میں جاری اسرائیلی بربریت پرترکی نے تین روزہ سوگ منانے کا اعلان کردیا ہے۔عرب لیگ نے حماس سے جنگ بندی کی تجویزماننے کی اپیل کردی ہے ۔




Gaza (IHC) Israel by Palestinians against the death of 15-th day enters, fresh bombing killed Palestinians No. 590 has, the UN Secretary-General Ban Ki-moon said in Gaza unconditionally violence should stop. The atmosphere of mourning in Gaza by the Israeli air offensive on the Gaza bombed places seventy than football stadiums, five mosques, including bombings seven Palestinians in his creator going to get the Palestinian martyrs frequency 590 has reached. Meanwhile, Hamas retaliated further 7 Israeli soldiers have been killed by Zionist troops death toll of 27 has. Meanwhile, in Cairo, Ban Ki-moon, Arab League chief Nabil Arabi met and called for a ceasefire. azyngzh plus ongoing Israeli barbarism prtrky has announced three-day mourning. Arab League has urged Hamas ceasefire tjuyzmanny.