Nine-year-old child for 62-year-old bride



نیویارک (نیوز ڈیسک) جنوبی افریقہ کے صوبے ”مپومالانگہ“ میں حال ہی میں شادی کی ایک پرتعیش تقریب منعقد ہوئی تاہم یہ عام شادیوں سے ہٹ کر تھی کیونکہ اس میں دولہا 9سالہ بچہ جبکہ دلہن 62 سالہ خاتون تھی۔ مزید دلچسپ بات یہ ہے کہ گزشتہ برس بھی یہ جوڑا اس ہی قسم کی ایک تقریب میں رشتہ ازدواج میں بندھ گیا تھا لہٰذا یہ دوسری مرتبہ ہے کہ دونوں کی شادی کی تقریب منعقد کی گئی ہے۔ اس انوکھی شادی پر جہاں دنیا حیران ہے وہاں انٹرنیٹ پر کئی لوگوں نے اس پر شدید غصے کا اظہار بھی کیا ہے تاہم دولہا اور دلہن کے خاندانوں کا موقف ہے کہ دولہا (جس کا نام لسانیئی ہے) کو اس کے مردہ آباﺅ اجداد نے گزشتہ برس خواب میں آکر شادی کرنے کی ہدایت دی تھی لہٰذا یہ فریضہ ادا کردیا گیا۔ تاہم آپ کو شاید یہ جان کر حیرت ہوگی کہ یہ جوڑا دنیا کا منفرد ترین جوڑا نہیں بلکہ اور بھی کئی جوڑیاں ایسی ہیں جو کہ انسان کو حیرت میں مبتلا کردیتی ہیں۔
احمد محمددورے نامی 112 سالہ صومالی شخص نے اکتوبر 2009ءمیں صافیہ عبداللہ نامی 17 سالہ لڑکی سے شادی رچالی۔ احمد دورے کے اس شادی سے قبل ہی 13 بچے اور 5 بیگمات تھیں۔ اس شادی پر بھی دنیا میں مختلف قسم کے ردعمل سامنے آئے تھے۔ کئی لوگوں کا کہنا تھا کہ صافیہ اس کی پوتی کی عمر کی ہے۔ لہٰذا یہ رشتہ مناسب نہیں۔
مشہور امریکی میگزین ”پلے بوائے“ کے 87 سالہ مالک خواتین میں اپنی دلچسپی کے حوالے سے دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ 2012ءمیں نئے سال کی پہلی شب کو انہوں نے کرسٹل ہیرس نامی ماڈل سے شادی کرلی، کرسٹل ہیرس ہیگ ہفز سے 60 سال چھوٹی ہیں۔

New York (News Desk) Province of South Africa "mpumalangh" I recently got married in a lavish ceremony, but it was out of the ordinary weddings because her 9-year-old groom and the bride was 62-year-old woman. More interesting thing is that last year, the couple married in a ceremony of this kind was tied so it's the second time the two held a wedding ceremony. This unique marriage has shocked the world on the internet, many people expressed her rage, but the bride and groom, the groom's side of the family (whose name is lsanyyy) last year to her dead ancestors was instructed in a dream to come to the wedding, so it was obligatory. However, you might be surprised to know that the couple is not unique to the couple in the world and there are many couples that causes human suffering are amazing. 
The 112-year-old Somali man, Ahmed mhmddury In October 2009, a 17-year-old girl rcaly safyh Abdullah. Ahmed visited 13 children before she married and had 5 wives. This marriage also came in a variety of reactions. Many people say that safyh her ​​granddaughter's age. Therefore, this proposal is not appropriate. 

Famous American magazine "Playboy" 87-year-old owner of an interest in women are famous all over the world. The first night of the new year in 2012, he married model named Crystal Harris, Crystal Harris, 60 years his junior hfz Hague.