Barack Obama look foolish citizens made



نیویارک (ویب ڈیسک) مشہور شخصیت کا ہم شکل ہونا فائدہ مند بھی ہوتا ہے اور نقصان دہ بھی لیکن امریکی صدر باراک اوباما کے ہم شکل نے نیویارک سٹی میں ہزاروں افراد کو بے وقوف بنادیا۔ باراک اوباما کی شکل کا حامل یہ شخص پروٹوکول اور گارڈز کے ہمراہ ٹائمز سکوئر میں آیا جہاں اس کی آمد پر ایک تصویر بنوانے کی خاطر ہزاروں لوگ جمع ہوگئے۔ صدر کی طرح ہاتھ ہلا ہلا کر اس شخص نے سب کے ساتھ تصاویر بنوائیں اور پھر جس طرح پروٹوکول میں آیا تھا اس مختصر دورے کے بعد اسی اندازے سے واپس چلا گیا۔ اس دوران اس شخص کا پولیس سے بھی سامنا ہوا لیکن چونکہ یہ منصوبہ ایک نجی ٹی وی کے تعاون سے تیار کیا گیا تھا اس لئے کوئی ایکشن نہ ہوسکا۔ لوگ جعلی صدر اوباما کو اپنے درمیان دیکھ کر بہت خوش ہوئے ۔

NEW YORK (web address) famous personality is also useful to look harmful, but U.S. President Barack Obama look foolish, turning thousands of people in New York City. Barack Obama has the shape of a person, along with protocol and security in Times Square, where the arrival of thousands of people gathered for a photograph. He's the president shook hands with all the pictures and then made ​​the short trip to the protocol came in and went back to the same estimate. During this time he encountered the police, but since the plan was developed in collaboration with a private TV channel had not returned to action. Between the fake President Obama was very happy to see.