نیویارک (نیوز ڈیسک) فیس بک کا استعمال آج کل ایک بیماری کی طرح عام ہوچکا ہے اور ایک نئی سائنسی تحقیق نے ثابت کیا ہے کہ یہ واقعی ایک بیماری ہے کیونکہ فیس بک کے شوقین لوگ رفتہ رفتہ اپنی ہی نظروں سے گرجاتے ہیں اور اپنے آپ کو نکما، ناکارہ اور وقت ضائع کرنے والا سمجھ کر کوستے رہتے ہیں۔ سائنسدانوں نے اس تحقیق میں فیس بک کے 300 باقاعدہ صارفین کو دو مختلف قسم کے ٹیسٹ دئیے، پہلے ٹیسٹ میں صارفین سے پوچھا گیا کہ وہ فیس بک پر کتنا وقت صرف کرتے ہیں اور اس کے بعد ان کے موڈ کے بارے میں سوالات کئے گئے دوسرے ٹیسٹ میں صارفین کو 20 منٹ کیلئے فیس بک استعمال کرنے کو کہا گیا۔ اسی طرح ایک دوسرے گروپ کو صرف انٹرنیٹ استعمال کرنے کیلئے کہا گیا جبکہ تیسرے گروپ کو کوئی ہدایات نہ دی گئیں۔ نتائج سے معلوم ہوا کہ فیس بک استعمال کرنے والوں کا موڈ دیگر لوگوں کی نسبت زیادہ خراب اور افسردہ تھا۔ ان کی عزت نفس بھی متاثر ہوئی تھی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ یہ ہے کہ فیس بک استعمال کرنے کے بعد ہمارے ذہن میں یہ بات موجود ہوتی ہے کہ ہم نے اپنے وقت کو ضائع کیا ہے جس کی وجہ سے ہم اچھا محسوس نہیں کرتے۔ یہ بھی بتایا گیا کہ اپنے آپ کو تنہا محسوس کرنے والے لوگوں میں اپنی ذاتی معلومات فیس بک پر شیئر کرنے کا رجحان زیادہ پایا جاتاہے۔ یہ تحقیق آسٹریا کی یونیورسٹی آف انزبرک کے سائنسدانوں نے کی۔
New York (News Desk) use Facebook as a disease nowadays have become more common and a new scientific study has proven that it really is a disease because people eager to Facebook gradually thrown from his eyes and he the vile, useless and time-wasting habits are understood curse. Scientists in this study of 300 regular users of Facebook were two different kinds of tests, the test users were asked how much time they spend on Facebook and then asked questions about their mode other test users were asked to use Facebook for 20 minutes. Similarly, a second group was asked to use the Internet, while a third group was not given any instructions. Results revealed that Facebook users and somber mood was much worse than others. Their self-esteem was affected.ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ یہ ہے کہ فیس بک استعمال کرنے کے بعد ہمارے ذہن میں یہ بات موجود ہوتی ہے کہ ہم نے اپنے وقت کو ضائع کیا ہے جس کی وجہ سے ہم اچھا محسوس نہیں کرتے۔ It was also told myself that people who feel lonely to share their personal information on Facebook trend is found. This study by scientists at Austria's University anzbrk....