Attacks on Gaza, Israel warns journalists sister




تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی حکومت نے غزہ میں شہادتوں اور بربریت پر پردہ ڈالنے کے لیے کوریج کرنیوالے غیرملکی صحافیوں کو خبردار کیاہے کہ وہ اُن کے تحفظ کے ذمہ دارنہیں ہوں گے ، غزہ اور اس کے نواحی علاقے میدان جنگ ہیں،وہاں لڑائی کی کوریج کرنے والے صحافیوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔
اسرائیلی حکومت کے پریس دفتر کی طرف سے جاری ایک ای میل بیان میں کہا ہے کہ’فیلڈ رپورٹنگ کے دوران کسی کے زخمی یا نقصان کی صورت میں اسرائیل ذمہ دار نہیں ہوگا۔
عرب میڈیا کے مطابق یہی پریس دفتر اسرائیل میں کام کرنے والے غیرملکی میڈیا سے وابستہ صحافیوں کو ایکریڈیشن کارڈ جاری کرتا ہے اور ان میں سے بہت سے صحافی فلسطینی علاقوں میں رونما ہونے والے واقعات کو بھی کوّر کرتے ہیں لیکن دفتر نے صحافیوں کو تحفظ کی کوئی ضمانت دینے بجائے الٹا حماس پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ صحافیوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کررہی ہے۔
بہت سے غیرملکی صحافی اسرائیلی فوج کی 8 جولائی سے فلسطینیوں پر مسلط کردہ جنگ کی کوریج کے لیے غزہ پہنچے ہیںاور اس دوران اسرائیلی فوج نے گنجان آباد غزہ کی پٹی کی 2500 جگہوں کو فضائی حملوں میں نشانہ بنایا ہے۔

Tel Aviv (ICRC) in Gaza, the Israeli government to cover up evidence and barbarism coverage for foreign journalists who warn that they will protect the darnhyn, Gaza, near the battlefield, there fighting coverage may pose a threat to the lives of journalists. 
Issued by the Israeli government press office said in an email statement that the field reporting any injuries or Israel will not be responsible in case of damage. 
عرب میڈیا کے مطابق یہی پریس دفتر اسرائیل میں کام کرنے والے غیرملکی میڈیا سے وابستہ صحافیوں کو ایکریڈیشن کارڈ جاری کرتا ہے اور ان میں سے بہت سے صحافی فلسطینی علاقوں میں رونما ہونے والے واقعات کو بھی کوّر کرتے ہیں لیکن دفتر نے صحافیوں کو تحفظ کی کوئی Hamas accused bail instead he is using journalists as human shields. 
Many foreign journalists, the Israeli army imposed war on July 8 Palestinians in Gaza to reach the intensive coverage of densely populated Gaza Strip, the Israeli army during the 2500 air strikes targeted areas.