لے پالک بچہ نے پہلی ہی رات عیاش فرضی ماں کی نیندیں حرام کردیں
بخارسٹ(نیوز ڈیسک)شہرت اور نیک نامی حاصل کرنے کیلئے میڈیا کے سامنے بڑے بڑے دعوے کرنا اور بات ہے جبکہ انسانی ہمدردی کے تحت حقیقی طور پر کام کرنا بالکل مختلف بات ہے۔رومانیہ کے سماجی حلقوں کی مشہور و معروف شخصیت اور سماجی کارکن کی شہرت رکھنے والی 26سالہ مونیکا کولمبیو نے بھی کیمروں کے سامنے خوبصورت مسکراتے چہرے کے ساتھ یہ دعوی کیا کہ وہ ایک بے سہارا بچے کو گود لے رہی ہے۔اس کا کہنا تھا کہ وہ اس بچے کو ماں کی طرح پالے گی اور اس کی زندگی کو ہر دکھ اور غم سے بچا کر دکھے گی۔ جب سارے اخباروں اور ٹی وی چینلوں پر مونیکا کی نیک دلی کی خبریں چل گئیں اور لوگوں نے اس کی خوب تعریف و توصیف کر لی تو اگلے ہی دن یہ خاتون معصوم بچے کو خاموشی سے بے سہارا بچوں کے مرکز میں واپس چھوڑ دے گی۔
معلوم ہوا کہ نازک مزاج مونیکا بچے کے رات کو رونے سے اس قدر بے آرام ہوئی کے اگلی صبح اسے واپس کرنے پہنچ گئی۔اس نے ادارے سے یہ گزارش بھی کی کہ معاملے کو خفیہ رکھا جائے تا کہ اس کی نیک نامی کو کوئی نقصان نہ پہنچے اس سے یہ خاتون 18سال کی عمر میں ایک 56سالہ ارب پتی سے شادی کعنے کی وجہ سے خبروں کا موضوع رہی ہے۔
معلوم ہوا کہ نازک مزاج مونیکا بچے کے رات کو رونے سے اس قدر بے آرام ہوئی کے اگلی صبح اسے واپس کرنے پہنچ گئی۔اس نے ادارے سے یہ گزارش بھی کی کہ معاملے کو خفیہ رکھا جائے تا کہ اس کی نیک نامی کو کوئی نقصان نہ پہنچے اس سے یہ خاتون 18سال کی عمر میں ایک 56سالہ ارب پتی سے شادی کعنے کی وجہ سے خبروں کا موضوع رہی ہے۔
Foster child pernicious myths mother's painful the first night should be forbidden Bucharest (HIT) to achieve fame and repute and before the media giant's claims under the humanitarian work really is quite different. Romania's social circles and social activist known Thanks to a 26-year-old Monica Colombia also cameras in front of the beautiful smiling face, claiming that he was a helpless baby is taking. then argued that the child like a mother catches and his life seen every sorrow and grief will save. Monica all the newspapers and TV channels run stories were good heart and a lot of people have acclaimed the next day of silence this lady innocent helpless children will drop back into the center.
Monica learned the delicate nature of the child crying at night was so uncomfortable to return it arrived the next morning. Institution that he had requested that the matter be kept secret so as not to damage the reputations of the this woman was 18 years old married to a 56-year-old billionaire kany news is due.